
افغانستان میں امریکی اسلحے کی لوٹ مار اور کرپشن
پاکستان نے اپنی مغربی سرحدوں کے اندر نگرانی کے لئے ایک ’گیٹ‘ کی تعمیر شروع کردی جس پر عین وقت پر افغان فورسنز نے پاکستانی سیکورٹی فورسنز پر فائرنگ کرکے بین الااقوامی سرحد وں کا نہ صرف تقدس پامال کیا اس فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے ایک دلیر افسر شہید ہوگئے۔ لیکن شہادت کی آخری سانسوں تک ان کا آخری قیمتی جملہ یہی تھا
پیر 31 اکتوبر 2016

زندہ باش، زندہ نظر، زندہ فکر وفہم اور ہمہ وقت متحرک، عقل و دانش سے آراستہ ارفع و اعلیٰ بابصیرت اور زیرکی دوربیں گہری نگاہ رکھنے والوں کے لئے تاریخ یہ کہتی ہے کہ ان کے ضمیر کے فیصلوں میں خطا اور غلطی کی بہت کم گنجائش ہوتی ہے۔ ایسی عظیم اور نابغہ شخصیات کا ضمیر کبھی شرمساری اور ندامت سے دوچار نہیں ہوتا چونکہ یہاں براہِ راست ہم کالموں میں’ ’حکمرانوں“ سے مخاطب ہوتے ہیں ۔چاہے وہ ہمارے حکمران ہوں یا غیر ملکی، خاص کر ایسے غیر ملکی حکمران، جن کے بعض ماضی کے فیصلوں کے نتیجہ میں ہماری قوم اور ہمارے ملک پر ’ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ‘ مضر اثرات مرتب ہوئے ہوں اور جن مضر اور غلط شرمناک فیصلے۔ بلکہ ان حکمرانوں کی ذاتی انّاوٴں کے فیصلوں کا اب تک ہم خمیازہ بھگتنے پر مجبور ہوں اور آج 69 برس گزرنے کے بعد بھی ان ہی غلط اور تاریخی ندامت آمیز فیصلوں کی بنا پر اپنے ہی مغربی پڑوسی مسلم ملک افغانستان سے آنے والی زہریلی اور متعصبانہ خبریں سن کر ہماری تیسری نسل جوانی سے جو بزرگی کی عمر کی طرف بڑھ رہی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Afghanistan Main Americi Aslahe Ki loot Mar is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 31 October 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.