
Articles on Donald Trump (page 3)
ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مضامین

ڈونلڈ ٹرمپ(پیدائش 14 جون 1946)ایک امریکی کاروباری اور میڈیا کی شخصیت ہے، جسے سب سے زیادہ شہرت امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر ملی۔اپنی انتخابی مہم میں ٹرمپ ایک مسلم دشمن سیاستدان کے روپ میں سامنے آیا۔ اپنی مخصوص حرکات کی وجہ سے وہ میڈیا اور دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنے رہے.
-
فلسطین کا یوم نکبہ، سنہ1948ء کا کورونا وائرس
اس دن کی تباہی اور بربادی کو فلسطین کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ آج دنیا کی مہذب تاریخ میں ”یوم نکبہ“ یعنی تباہی وبربادی کا بہت بڑا دن کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے
-
چین کو عراق سمجھنے کی غلطی ہر گز مت کیجیے گا
ایک ایسی کٹھن آزمائش میں جب انسانیت کی بقاء ایک چیلنج بن چکی ہے وہاں سیاسی مفادات کی جستجو کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔یہ وقت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نہیں ہے۔چین اور امریکہ ... مزید
-
کامیاب ایرانی سیٹلائٹ اور امریکی ردِ عمل
12اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہِ پاسداران کے جوانوں اور امریکی فوجیوں کا آمنا سامنا ہوا۔ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کی 12جنگی کشتیوں نے شمالی خلیج فارس ... مزید
-
مودی اورٹرمپ ،مثبت راہ اپنائیں
بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر مزاج کے اعتبار سے خاصی مطابقت رکھتے ہیں اور اکثر اوقات بے سروپا باتیں کرنے کی خصوصی مہارت سے لیس ہیں
-
کورونا وائرس اک عالمی وباء
وائرس سے لاحق مرض کا حل طبی ماہرین احتیاط بتلاتے ہیں یا پھر بروقت ویکسینیشن یا حفاظتی ٹیکہ جات کا استعمال۔ وقت گزر جائے تو نہ احتیاط فائدہ دیتی ہے اور نہ ہی ویکسین اثر ... مزید
-
سپر پاور امریکہ افغانستان میں ڈھیر
تاریخ کا انصا ف دیکھئیے کہ 19 سال کی خون ریزی کے بعد امریکہ کو یقین ہو گیا کہ وہ یہ جنگ نہیں جیت سکتا ۔ امریکی افواج کیلئے افغانستان قبرستان ثابت ہوا اور یہ جنگ اس کے گلے ... مزید
-
ہندو سامراج اور مسلم کشی۔۔!
بھارتی جمہوریت اور آئین کی پاسداری کا ایک اور واقعہ، دلی کی مسلم کشی کے اگلے ہفتے پیش آیاجب ہائی کورٹ کے ایک جج، جسٹس ایس مرلی دھر کو راتوں رات تبدیل کر دیا گیا۔ اس جج نے ... مزید
-
امریکا افغان طالبان کا معاہدہ
وہ امریکا جس نے فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے48 /ملکوں کے نیٹو اتحاد کی فوجوں کے ساتھ مل کر ایک غریب پسماندہ اسلامی ملک افغانستان پر حملہ کیا تھا۔ افغان طالبان نے اپنے ملک ... مزید
-
افغان باقی، کہسار باقی، انشاء اللہ
انیس سال کی خونریزی، تباہی، ہزاروں افغانوں کی قربانی، لاکھوں کے دربدر ہونے، ارب ہا ڈالروں کے خرچے، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے لاکھوں بموں کے استعمال کے بعد اس ... مزید
-
آر ایس ایس کی دہشت گردی کا شکار بھارتی اقلیتیں
انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش کیوں؟
-
سیاسی فراڈیے اور ڈیل آف سنچری
معاہدے کے مسودے سے ثابت ہوگیا امریکی صدر کا داماد سلامتی کونسل سے زیادہ طاقتور ہے
-
مودی کی ذلت آمیزشکست اور ہماری خارجہ پالیسی
عربوں کے ”احسانات“چکانے کا وقت آگیا‘ روس ‘چین کے ساتھ افریقہ میں شراکت داری سے بلیک میلنگ سے جان چھڑوائی جاسکتی ہے:بھارت‘امریکا اور عربوں کے پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑپر ... مزید
-
امریکی امن منصوبہ کی حقیقت
سنہ 2018ء میں صدی کی ڈیل کے بارے میں ذرائع ابلاغ پر مقالہ جات اور رپورٹس نشر ہونے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکی صدر نے اس ڈیل کے تحت مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کے ... مزید
-
مشرق وسطیٰ امن منصوبہ مسترد
امن معاہدے مذاکرات اور ثالثی کی کوششیں ہوتی رہیں۔ مگر اسرائیل کی ریاست پھیلتی گئی اور فلسطین سکڑتا گیا۔ عرب لیگ،او آئی سی کی حمایت کے با وجود فلسطینی اپنا حق اقوام عالم ... مزید
-
سی آئی اے کے ”انڈرٹیکر“کی موت
مشرق وسطیٰ میں کیا ہونے جارہا ہے؟
-
دوستی کا دعویٰ ہے ،دشمنوں سا لہجہ ہے
1991 میں سویت یونین کے ٹکرے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکہ دنیاکی واحد سپر پاور اور تھانیدار بن گیااور ہر جگہ پر اپنی من مانیاں کرنے لگ گیا۔جارج ہربرٹ بش کے ایک مشیر نے 1990 میں ہفتہ ... مزید
-
مسئلہ فلسطین کا حل اور مسلم امہ کا اتحاد
امریکہ نے صہیونیوں نے فلسطین میں عرب فلسطینیوں کا قتل عام کرنے اور ان کو کچلنے کے لئے کھربوں ڈالر کا اسلحہ صرف امداد کے نام پر فراہم کیا ہے جس کے نتیجہ میں صہیونیوں نے ... مزید
-
اعلان بالفور! تاریخ برطانیہ پر سیاہ داغ
برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ آرتھربالفور نے سنہ1917ء میں برطانوی یہودی لابی کے اہم ترین فرد Walter Rothschild کو ایک خط لکھا جس میں فلسطین کو یہودیوں میں تقسیم کرنے کا کہا گیا
-
ابو بکر البغدادی کی ہلاکت
سوال یہ ہے کہ امریکی صدر نے جو ابو بکر البغدادی کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے آخر کس حد تک سچائی رکھتا ہے یا یہ کہ اس کے پس پردہ مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟دنیا اس حقیقت کو اب بخوبی ... مزید
-
عراق میں احتجاجی مظاہروں کی حقیقت!
یہ مظاہرے کیوں شروع ہوئے اور ان کی قیادت کون کر رہا ہے؟ اس سوال کا آسان سا جواب یہی ہے کہ مہنگائی، کرپشن جیسے دیرینہ مسائل ان مظاہروں کی بنیاد بنے ہیں
Read Latest articles about Donald Trump, Full coverage on Donald Trump with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Donald Trump.
ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.