
Palm Jumeirah - Urdu News
پام جمیرہ ۔ متعلقہ خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ محض ایک گھنٹے میں فروخت
2 ہزار درہم کے 'پلاٹینم کیٹیگری اور 5 ہزار درہم کے 'دی گرینڈ لاؤنج کیٹیگری کے ٹکٹ بھی ہاتھوں ہاتھ بک گئے
ذیشان مہتاب پیر 3 فروری 2025 -
-
دبئی فضائی ٹیکسی سروس والا دنیا کا پہلا شہر بننے کو تیار
فضائی ٹیکسی کا مقصد 2030 تک سفر کو 25 فیصد سیلف ڈرائیونگ بنانا ہے؛ رپورٹ
اتوار 2 فروری 2025 - -
aشاہ رخ خان لندن میں انتہائی قیمتی گھرکے مالک ہیں
اتوار 30 جون 2024 - -
شاہ رخ خان لندن میں عالیشان گھرکے مالک ہیں
اس گھر کی قیمت تقریباً 200 ملین پاؤنڈز ہے جو تقریباً 212 کروڑ بھارتی روپے بنتے ہیں
اتوار 30 جون 2024 - -
ریٹائرڈ فوجی افسران ، بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی میں مہنگی جائیدادوں کے مالک
منگل 14 مئی 2024 -
-
اماراتی شہزادے کا روپ دھار کر سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار
38 سالہ لبنانی شخص گذشتہ کئی سالوں سے سرمایوں کاروں کو لاکھوں درہم کا دھوکہ دے چکا ،دنیا بھر میں لوگوں کو لوٹنے والے جعلساز کو ایف بی آئی نے گذشتہ ہفتے گرفتار کیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 16 فروری 2024 -
-
دبئی کے مہنگی ترین اورمتاثرکن محلات فروخت کیلئے پیش
سب سے مہنگے ام سقیم محل کی قیمت32.7 ملین ڈالرمقررکی گئی ہے،رپورٹ
پیر 15 جنوری 2024 - -
دبئی، زیرتعمیر پینٹ ہاؤس اربوں روپوں میں فروخت، ملک میں مہنگی جائیدادوں کا ایک نیا ریکارڈ بنا دیا
منگل 5 دسمبر 2023 - -
عرب امارات گلابی اکتوبر مفت معائنے اورمختلف تقریبات کے ساتھ منائے گا
چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے لیے ملک بھر میں 90 سے زیادہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے،رپورٹ
جمعہ 6 اکتوبر 2023 - -
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
بحرین مرینا پروجیکٹ رہائش، خریداری، خوبصورت ساحلوں کا ایک انوکھا امتزاج پیش کرے گا
ساجد علی بدھ 13 ستمبر 2023 -
-
دبئی؛ نوعمر لڑکیوں کے ساتھ مشکوک حرکات کرنیوالا شخص گرفتار
پولیس نے ملزم کو صرف 5 گھنٹوں میں پکڑ لیا‘ جس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی
ساجد علی اتوار 27 اگست 2023 -
-
دبئی میں گھروں کے کرایوں میں اضافہ‘ رہائش مزید مہنگی ہوگئی
کورونا کے بعد سے اب تک رہائشی کرایوں میں 125 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے
ساجد علی بدھ 16 اگست 2023 -
-
دبئی پولیس نے سیاح کی سمندر میں ڈوبنے والی کروڑوں روپے کی گھڑی ڈھونڈ نکالی
اتوار 2 جولائی 2023 - -
دبئی پولیس کے غوطہ خوروں نے گہرے پانی سے ڈھائی لاکھ درہم کی گھڑی ڈھونڈ لی
برطانوی سیاح نے ڈھائی لاکھ درہم مالیت کی رولیکس گھڑی تیراکی کے دوران کھو دی تھی، دبئی پولیس کے غوطہ خوروں نے 30 منٹ میں برآمد کر لی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 1 جولائی 2023 -
-
دبئی کے سمندر میں پام جمیرہ جیسے ایک اور شاہکار کی تعمیرکا منصوبہ
شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پام جبل علی کے نئے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی‘ 110 کلومیٹر نئی ساحلی پٹی پر محیط منصوبے میں 80 سے زیادہ ہوٹل اور ریزورٹس تعمیر ہوں گے
ساجد علی جمعرات 1 جون 2023 -
-
دبئی میں دنیا کے امرا کی آمد،2023میں جائیداد کی فروخت 80 ارب ڈالر سے متجاوز
دبئی کی معزز ساکھ دولت مند سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے،رپورٹ
بدھ 24 مئی 2023 - -
شیخ حمدان نے خلا سے لی گئی دبئی کی حیرت انگیز تصویر شیئر کردی
عرب دنیا کے پہلے خلاباز نے زمین سے 400 کلومیٹر اوپر سے دبئی کے ساحل کا رات کا دلکش منظرعکس بند کیا
ساجد علی جمعرات 4 مئی 2023 -
-
دبئی میں ریت سے بھرا پلاٹ ریکارڈ 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز میں فروخت
منگل 25 اپریل 2023 - -
عید کی تعطیلات میں غیرملکیوں کی بڑی تعداد میں دبئی آمد متوقع
دبئی کے 8 علاقوں میں عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ہوٹلوں کے 95 فیصد کمرے بک ہوگئے
ساجد علی منگل 11 اپریل 2023 -
-
ایمریٹس سے سفر کرکے دبئی آئیں اور فیئر مونٹ دی پام ہوٹل میں ایک رات مفت قیام کریں
ایمریٹس نے فیئرمونٹ ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کے اشتراک سے مسافروں کے لئے ایک دلچسپ نئی پیشکش کا اعلان کیا ہے
پیر 6 فروری 2023 -
Latest News about Palm Jumeirah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Palm Jumeirah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.