
دبئی، زیرتعمیر پینٹ ہاؤس اربوں روپوں میں فروخت، ملک میں مہنگی جائیدادوں کا ایک نیا ریکارڈ بنا دیا
منگل 5 دسمبر 2023 22:48
(جاری ہے)
اس پینٹ ہاؤس کی تعمیر 2027 کے آخر تک مکمل ہوگی مگر اسے 3 سال قبل ہی ایک گمنام فرد نے خرید لیا ہے۔ خریدار کا نام تو ابھی تک سامنے نہیں آیا مگر یہ بتایا گیا ہے کہ اس کا تعلق مشرقی یورپ سے ہے۔
اس سے قبل دبئی میں سب سے مہنگا پینٹ ہاؤس کچھ ماہ قبل 11 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوا تھا۔دبئی میں فروخت ہونے والے اس نئے پینٹ ہاؤس میں ایک 360 ڈگری اسکائی پول بھی تعمیر کیا جائے گا اور وہاں سے برج الخلیفہ اور دیگر مقامات کا نظارہ کرنا ممکن ہوگا۔دبئی کے علاقے ایمریٹس ہل میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے گھر کی قیمت 20 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رکھی گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ کے انڈسٹریل ایریا میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
سعودی عرب والے فجر کے وقت آسمان پر حیرت انگیز منظر دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں
-
ٹک ٹاک کی 2025ء کی دوسری سہ ماہی کیلئے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری
-
ایمازون کے کلاؤڈ یونٹ کو بجلی کی فراہمی میں تعطل، فورٹ نائیٹ اور سنیپ چیٹ سمیت متعدد ویب سائٹس اور ایپس متاثر
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے رہائشی اپارٹمنٹس کو بارود سے اڑا دیا
-
سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
فرانسیسی میوزیم سے شاہی زیورات کی چوری، 60 تفتیش کاروں کی ٹیم تشکیل
-
جی سی سی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لئےقطر اور ترکیہ کی کوششوں کا خیرمقدم
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
-
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.