
دبئی پولیس نے سیاح کی سمندر میں ڈوبنے والی کروڑوں روپے کی گھڑی ڈھونڈ نکالی
اتوار 2 جولائی 2023 16:35
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا کہ حامد اپنے دستوں کے ساتھ پام جمیرہ کی سیر کر رہے تھے کہ برطانیہ سے آئے ان کے ایک دوست کی مہنگی ترین رولیکس گھڑی سمندر میں کھوگئی جس کی قیمت 19 کروڑ 5 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔
میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے حامد نے بتایا کہ برطانیہ سے آئے ان کے ایک دوست نے سمندر میں غوطہ لگایا اور اس دوران ان کی گھڑی ہاتھ سے نکل کر کھو گئی جس پر دبئی پولیس کو مدد کیلئے طلب کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس غوطہ خوروں کو تمام تفصیلات بتائی گئیں اور پھر وہ سمندر میں گھڑی کی تلاش کیلئے اترگئے اور تقریباً آدھے گھنٹے کی محنت کے بعد بالآخر گھڑی کو ڈھونڈ نکالا۔اس موقع پر سیاحوں کی جانب سے دبئی پولیس کا شکریہ ادا کیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ کے انڈسٹریل ایریا میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
سعودی عرب والے فجر کے وقت آسمان پر حیرت انگیز منظر دیکھنے کیلئے تیار ہو جائیں
-
ٹک ٹاک کی 2025ء کی دوسری سہ ماہی کیلئے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری
-
ایمازون کے کلاؤڈ یونٹ کو بجلی کی فراہمی میں تعطل، فورٹ نائیٹ اور سنیپ چیٹ سمیت متعدد ویب سائٹس اور ایپس متاثر
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے رہائشی اپارٹمنٹس کو بارود سے اڑا دیا
-
سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
فرانسیسی میوزیم سے شاہی زیورات کی چوری، 60 تفتیش کاروں کی ٹیم تشکیل
-
جی سی سی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لئےقطر اور ترکیہ کی کوششوں کا خیرمقدم
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
-
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.