بے نظیر بھٹو کا نوازشریف کو خط ۔۔ اپوزیشن میں اختلافات
جمعہ 22 ستمبر 2006 13:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اے آرڈی ‘ایم ایم اے ‘پونم ‘تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتیں ایک گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے اور ر اسمبلیوں سے متفقہ طور پر علیحدہ ہونے کی باتیں کر رہی تھیں کہ اسی دوران پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین مخدوم امین فہیم نے گزشتہ دنوں میاں نوازشریف سے ملاقات کے دوران انہیں بے نظیر کا ایک خط پہنچایا تھا جس میں بے نظیر نے کہا ہم ایم ایم اے کے ہاتھوں بلیک میل ہونگے کیونکہ اس کی سیاست ملکی مفاد میں نہیں ہے ۔
جس کے بعداب ایم ایم اے کے رہنماگرینڈ الائنس اور استعفوں میں پیپلز پارٹی کو رکاوٹ قرار دے رہے ہیں جبکہ دوسری طرف پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ہم تین نکاتی ایجنڈے پر متفق ہیں اور ابھی گرینڈ اپوزیشن الائنس کی ضرورت نہیں ہے ۔ یاد رہے کہ ایم ایم اے اور اے آرڈی تین نکاتی مشرف ہٹاؤ ‘1973ء کے آئین کی بحالی اور شفاف انتخابات کے ایجنڈے پر متفق ہو چکی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.