
فاسٹ بالرز شعیب اختر اور محمد آصف پر ممنوعہ ادویات کی پاداش پر پابندی موضوع بحث بنی رہی
پابندی سے شعیب کا کیرئیر ختم ہو جائیگا ‘ پی سی بی کو ورلڈ کپ کو دیکھتے ہوئے سزا کم کر دینی چاہیے ‘خصوصی سروے
جمعرات 2 نومبر 2006 18:43
(جاری ہے)
کالج ہذا کے طالبعلم ہاشم خان ‘ بلال‘اکبر ‘ ذیشان ‘ محمد احمد‘ رضوان ‘ارسلان ‘ ذکاء نے کہا کہ پی سی بی اینٹی ڈوپنگ کمیشن نے دونوں کھلاڑیو ں پر سخت پابندی عائد کی ہے جبکہ اسی طرح کے کیس میں آسٹریلوی سپنر شین وارن پر دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی اور اپیل کرنے پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پابندی کم کر کے ایک سال کر دی تھی ۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ فاسٹ بالرز کی طرف سے اپیل کی صورت میں پی سی بی انکی سزا میں کمی کرتے ہوئے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں معیاری فاسٹ بالرز کی کمی کو دور کر دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کی غیر موجودگی سے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی فاسٹ باؤلنگ لائن کمزور ہو جائے گی اور ورلڈ کپ جیتنے کا خیال نہیں کیا جاسکتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اتنا ظلم کرو جتنا تم میں خدا کا عذاب برداشت کرنیکی طاقت ہے، حسیب اللہ نے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر ذومعنی پوسٹ شیئر کردی
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.