پاک افغان سرحد پر بار لگانے سے نئے مسائل پیدا ہونگے،مولانا فضل الرحمن،افغانستان میں موجود نیٹو افواج اپنی شکست کا نزلہ پاکستان پر گرانا چاہتے ہیں ،صحافیوں سے گفتگو
منگل 9 جنوری 2007 17:37
(جاری ہے)
کیونکہ دونوں اطراف میں لوگوں کے رشتہ دار بستے ہیں حکومت کے اس فیصلے سے مشکلات میں اضافہ ہو گا اور افغانستان ڈیورنڈ لائن کا معاملہ کھڑا کر دے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی حدود میں نیٹو کی اور پاکستان کی حدود میں 80 ہزار افواج سرحد کی حفاظت کے لئے موجود ہے لیکن پھر بھی شدت پسندی کے الزامات پاکستان کے اوپر کیوں لگائے جاتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں موجود نیٹو افواج کو شکست کا سامنا ہے اور وہ اپنی شکست کا نزالہ پاکستان پر گرانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان حکومت اپنے خارجی اور داخلی فیصلے امریکہ اور یورپ کے دباؤ میں اور ان کے مفادات کو سامنے رکھ کر بناتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.