امریکا نے کلسٹر بموں پر پابندی کے عالمی مطالبے کو مسترد کردیا ، کلسٹر بموں کو مناسب ضابطے کے تحت استعمال کیا جاسکتا ہے ، ترجمان امریکی دفتر خارجہ
ہفتہ 24 فروری 2007 13:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امریکا کلسٹر بموں کو اپ گریڈ کرنے کے حوالے سے پہلے ہی کئی اقدامات کرچکا ہے اور ان کے استعمال کے حوالے سے طریقہ کار طے کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔
اوسلو میں چھیالیس مالک کے ایک اجلاس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ کلسٹر بم استعمال کرنے والے ممالک ایک معاہدے پر دستط کریں جس کے تحت سن دو ہزار تک کلسٹر بموں کے استعمال پر پابندی عائد کردی جائے۔ اس موقعے پر کلسٹر بم استعمال کرنے والے ممالک برطانیہ اور فرانس نے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ۔ جاپان ، پولینڈ اور رومانیہ نے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکا کردیا جبکہ امریکا اور اسرائیل نے کانفرنس میں شرکت نہیں کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.