پنجاب بار کونسل نے نعیم بخاری کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی۔چیف جسٹس کے خلاف خط لکھنے والے سینئر وکیل کی پنجاب بھر کی بار کونسلوں کے دفاتر میں داخلے پر بھی پابندی عائد
ہفتہ 10 مارچ 2007 17:11
(جاری ہے)
پنجاب بار ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین طارق جاوید وڑائچ نے لاہور میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ نعیم بخاری کی رکنیت منسوخ کر دی ہے کیونکہ وہ پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکومتی آلہ کار بن گئے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوغیر فعال کرنے کے خلاف 12 اور 13 مارچ کوعدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور احتجاجی جلوس نکالے جائیں گے اور یہ بحران ختم ہونے تک صوبے بھر میں بار کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے جب کہ 9 مارچ کو ہر سال یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ نئے چیف جسٹس اور ان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے والے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.