مقبوضہ کشمیر: عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اتوار 1 اپریل 2007 23:34

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2007ء) دنیا کے دیگر حصوں‌کی طرح‌مقبوضہ کشمیر میں‌بھی جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا۔

(جاری ہے)

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سلسلے میں‌مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں‌میں‌جلوس نکالے گئے اور مساجد میں‌خصوصی دعائیں کی گئیں۔ سری نگر میں‌بڑی تعداد میں‌لوگوں‌نے مسجد حضرت بل میں‌عبادت کی۔ جبکہ اس موقع پر لوگوں‌نے درگاہ حضرت بل پر حاضری بھی دی۔ ہرسال کی طرح‌لوگوں‌کو موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی گئی۔ بارہ ربیع الاول کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دنیا میں‌تشریف آوری کے حوالے سے دنیا بھر میں‌مسلمان جشن عید میلاد النبی مناتے ہی

متعلقہ عنوان :