71ء کی جنگ میں لاپتہ بھارتی قیدیوں کی تلاش میں پاکستانی آنیوالی ٹیم کا پاکستانی جیلوں میں 54 قیدیوں کی موجودگی کا دعویٰ
پیر 4 جون 2007 16:51
(جاری ہے)
بھارتی خبر رساں ادرے کے مطابق 1971ء کی جنگ میں لاپتہ ہونے والے فوجیوں کے لواحقین کی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان کے دورے پر آنیوالی چودہ رکنی بھارتی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں 54 قیدی موجدو ہیں جو 1971ء کی جنگ کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے۔
ٹیم نے دو جون کو کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا تھا تاہم وہاں پر بھارتی فوجی قیدیوں کی موجودگی کے آثار نہیں ملے تھے۔ بھارتی ٹیم نے اس ضمن میں کچھ دستاویزی معلومات بھی پاکستانی حکام کو فراہم کردی ہیں۔ بھارتی ٹیم فیصل آباد، راولپنڈی، صوابی، درگی میں قائم دس جیلوں کا دورہ کریگی۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنا پر بھارتی ٹیم کو اپنی جیلوں کا دورہ کرنے کی اجازت دی ہے پاکستان کا موقف ہے کہ ان کی جیلوں میں 1971ء کی جنگ کا کوئی بھی قیدی موجود نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.