نواز شریف کی جلا وطنی کیخلاف وکلاء کی ہڑتال‘ عدالتی نظام مفلوج‘ کیسوں کی سماعت نہ ہوسکی
سپریم کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے تمام کیسوں کی سماعت ملتوی کردی گئی‘ کراچی‘ لاہور میں وکلاء نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا
منگل 11 ستمبر 2007 12:46
(جاری ہے)
راولپنڈی کی ضلعی عدالتوں اور ہائیکورٹ میں بھی وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں آئے۔ لاہور میں ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے عدالتی نظام ٹھپ ہو کر رہ گیا جس کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ادھر کراچی میں بھی وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا کراچی میں وکلاء نے نوازشریف کی جلا وطنی اور اپنے ساتھی راجہ فیاض ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف احتجاج کیا اور بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔
وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے کراچی کی عدلاتوں میں کیسوں کی سماعت نہ ہوسکی۔ وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے عدالتی نظام مفلوج ہو کر رہ گیا جج عدالتوں میں حاضر رہے لیکن وکلاء کی طرف سے پیش نہ ہونے پر مقدمات کی سماعت ملتوی کرنا پڑی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.