حکومت میں آنے کے بعد محترمہ بینظیر بھٹو قتل کیس کی دوبارہ اقوام متحدہ سے تحقیقات کرائینگے ۔ آصف علی زرداری
منگل 22 جنوری 2008 20:48
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک سے پچیس بلین ڈالر باہر منتقل کر دیئے گئے ہیں جس سے ملک کی اقصادی صوتحال مزید خراب ہونے کا خطرہ ہے انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ محترمہ کے قتل کے بعد جان بوجھ کر آٹے ۔
بجلی ۔ پانی اور دیگر اشیاء کا بحران پیدا کیا گیاتا کہ عوام کی توجہ محترمہ کے قتل سے ھٹائی جا سکے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کریگی ۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ان کی اسکارٹ لینڈ کی ٹیم سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے ٹیم کو ان کی مرضی سے تحقیقات کے لئے کہا تو انہوں نے انکار کر دیا جس کے بعد اب پیپلز پارٹی صرف اقوام متحدہ سے ہی تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.