Live Updates

عمران خان کے صوبہ سندھ میں داخلہ پر دس دن کی پابندی

جمعرات 7 فروری 2008 14:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7فروری۔2008ء) حکومت سندھ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے صوبے سندھ میں داخلے پر دس دن کی پابندی عائد کردی ہے ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات