نیٹو اور افغانستان کی جانب سے پاکستان اور مقامی طالبان میں امن معاہدے کی مخالفت، مشن کو خطرے کی صورت میں اتحادی فوج معاہدے کا جواب دے سکتی ہے ، نیٹو ترجمان
اتوار 25 مئی 2008 19:13
(جاری ہے)
نیٹو کے ترجمان مارک لائٹی نے کابل میں میڈیا بریفنگ میں کہاکہ پاکستان کو عسکریت پسندوں سے معاہدے کا حق حاصل ہے لیکن اس سے نیٹو کے فوجی اور مشن خطرے میں پڑے تو نیٹو اس خطرے کا جواب دینے کا حق رکھتاہے ۔
نیٹو ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو عسکریت پسندوں سے معاہدے کے وقت نیٹو کو اعتماد لینا چاہئے تھا۔ اسی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے افغان وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل محمد ظاہر عظیمی نے کہاکہ پاکستان کی سرزمین افغانیون کے قتل کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیئے ۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.