معزول ججز کی بحالی کے لئے لانگ مارچ کا دوسرا مرحلہ ،،وکلا کے قافلے سکھر سے ملتان کے لئے روانہ ،،سینئیر وکلا رہنما قافلے کی قیادت کر رہے ہیں
منگل 10 جون 2008 12:11
(جاری ہے)
سکھر ہائی کورٹ کے احاطے میں سندھ اور بلوچستان کے چھوٹے بڑے اضلاع سے لانگ مارچ میں شامل وکلا، سول سوسائٹی، سیاسی تنظیموں کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجودتھی ۔
جہاں ان کے لئے ناشتے کا انتظام کیا گیا تھا۔ جس کے بعد وکلا کا قافلہ علی احمد کرد، سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر امداد علی اعوان اور ہائیکورٹ بار کےسیکریٹری شبیر شر، رشید اے رضوی اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں ملتان کے لئے روانہ ہوگیا ۔لانگ مارچ میں سندھ ہائیکورٹ کے معزول ججز کے خاندان کے افراد اور سول سوسائٹی کی خواتین کی بڑی تعداد خصوصی طور پر شرکت کررہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.