بینظیر بھٹو قتل کیس، اقوام متحدہ کا کمیشن آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا
بدھ 8 جولائی 2009 14:43
(جاری ہے)
پیٹر فٹز جیرالڈ سابق لبنانی وزیراعظم رفیق حریری کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ابتدائی ٹیم میں بھی شامل تھے۔
گزشتہ ہفتے جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق تحقیقاتی کمیشن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے قتل کی تفتیش کے دوران اصل حقائق اور وجوہات تلاش کرے گا۔ تحقیقاتی کمیشن اپنے کام کے آغاز کے بعد 6 ماہ کے اندر تفتیش مکمل کرکے رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پیش کرے گا۔ تحقیقاتی کمیشن کی 6 رکنی ٹیکنیکل ٹیم بنیادی امور کی ہمواری کیلئے پہلے ہی پاکستان کا دورہ کر چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.