عام افغان بچوں کو علم فلکیات سے روشناس کرانے کیلئے افغانستان میں منصوبہ شروع کر نے کا فیصلہ،سکولوں، یتیم خانوں اور پناہ گزین کیمپوں میں ستارے دیکھنے کے آلات دارالحکومت کابل کے آس پاس تقسیم کیے جائیں گے،اصل ہدف پورے منصوبے کو ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطی کے تمام علاقوں میں پھیلانا ہے ، منتظمین ،جس وقت یورپ تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا ، اس وقت اسلامی تہذیب کے تحت فلکیات اور طبیعات کے میدان بہت کام کیا ، کرسٹو فر فلپس

بدھ 2 مئی 2012 12:38