آئی سی سی میچ یاسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد کرے، کرکٹ کرپشن سے کھیل کی خوبصورتی اور حسن ماند پڑرہا ہے، کرکٹ میں اتنا پیسہ آگیا ہے ‘ اب بھی اگر کوئی غلط حربے استعمال کرتا ہے کہ وہ بددیانت ہے ، شیوسینا کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا،دونوں ممالک کے عوام کرکٹ مقابلوں اور تعلقات کے خواہش مند ہیں۔ 1992ء ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی کپتان عمران خان کا بھارتی اخبار کو انٹرویو
جمعہ 9 نومبر 2012 13:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فکسر کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے کوئی دوسری رائے نہیں‘ چند کھلاڑیوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے تو معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ سپاٹ فکسنگ سیکنڈل سازش تھی جس میں ہمارے کھلاڑی استعمال ہوئے جس پر کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان ہوا‘ عمران خان نے کہا کہ شیوسینا نے ماضی میں دھمکیاں دی تھیں۔ ان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘ دونوں ممالک کے عوام کرکٹ مقابلوں اور تعلقات کے خواہش مند ہیں‘ حالات تبدیل ہو چکے ہیں ‘ ہمیں مل جل کر رہنا ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.