نیویارک،سینڈی کے بعد پیٹرول کی قلت برقرار، راشن بندی کردی گئی۔ نیو یارک والوں کو فیول کوٹے پر ملے گا،نمبر پلیٹوں کے حساب سے گاڑی کی ٹینکی بھروانے کے دن مقرر،ایمرجنسی سروسز اور پبلک ٹرانسپورٹ فیول کوٹہ سسٹم سے مستثنیٰ قرار،بجلی کی فراہمی مکمل طورپربحال نہ ہوسکی، سینڈی سے متاثرہ اسٹیسٹن آئی لینڈ برف سے ڈھک گیا ،سردی کی شدت میں اضافہ
جمعہ 9 نومبر 2012 17:54
(جاری ہے)
اب شہریوں کو گاڑیوں کی نمبرپلیٹ کے آخری طاق اورجفت ہندسے کے مطابق پیٹرول کی ٹینکی بھروانے کی اجازت ہوگی۔اوروہ بھی مقررہ دن میں۔ایمرجنسی سروسز کی گاڑیاں ،بسیں، ٹیکسیاں اوردیگرپبلک ٹرانسپورٹ فیول کوٹہ سسٹم سے مستثنیٰ قراردی گئی ہیں۔
سینڈی سے متاثرہ اسٹیسٹن آئی لینڈ میں نوریسٹر نے ملبے کو برف سے ڈھک دیا، گزشتہ روز سے شروع ہونے والی برف نے علاقے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، نیویارک اور نیوجرسی کے لاکھوں صارفین تاحال بجلی بحالی کے منتظر ہیں، پیٹرول کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں، نیویارک مئیر بلوم برگ کاکہنا ہے کہ شہر کے 25 فیصد اسٹیشنز کھول دئیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.