شاہ زیب قتل، ملزم شاہ رخ جتوئی نے دوبئی میں گرفتار دیدی
پیر 14 جنوری 2013 20:48
(جاری ہے)
پاکستانی قونصل خانے اور دبئی انتظامیہ کے درمیان شاہ رخ جتوئی سے متعلق کاغذائی کارروائی کی جا رہی ہے اور امکان ہے کہ آج یا کل پاکستان روانہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ شاہ رخ جتوئی کے والد سکندر جتوئی کو سپریم کورٹ کی جانب سے کوئی ریلیف نہ دیئے جانے کے بعد اسلام آباد میں عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا اور کراچی کی عدالت نے انہیں ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔ دوسری جانب پولیس نے سندھ کے علاقے مورو سے بھی مقدمے میں ملوث دیگر 3 ملزمان کو گرفتار کیا تھا اور عدالت میں گواہوں نے ملزمان کو شناخت بھی کر لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.