لائن آف کنٹرول پر بھارت کے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے‘ 14 جنوری سے تحقیقات شروع کرنا تھیں شدید برفباری کے باعث تحقیقات کے آغاز میں تاخیر ہوئی ہے، اقوام متحدہ کے امن مشن اور فیلڈ سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان آندرے مچل کا برطانوی نشریاتی ادارے کو تحریری جواب
جمعرات 24 جنوری 2013 15:25
(جاری ہے)
جمعرات کواقوام متحدہ کے امن مشن اور فیلڈ سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان آندرے مچل نے برطانوی نشریاتی ادارے کے سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ 6 جنوری کو لائن آف کنٹرول پر پاکستانی چوکی پر حملے کی تحقیقات کا آغاز بیس جنوری سے ہو گیا ہے۔
چھ جنوری کو لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے پاکستانی چوکی پر حملے میں ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوا تھا۔ واقعے کے بعد پاکستان نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کے مبصر مشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ ترجمان نے کہاکہ تحقیقات کا آغاز چودہ جنوری کو ہونا تھا تاہم موسم کے باعث ملتوی کرنا پڑا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید برف باری کے باعث اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے ارکان کی رسائی اس علاقے تک ممکن نہیں تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.