آئندہ الیکشن میں اتحاد کیلئے تمام جماعتوں سے بات چیت ہوسکتی ہے، سیاسی جماعتوں کے لئے دروازے کھلے ہیں،متحدہ نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی درخواست دی ، اکثریتی پارٹی ہی اپوزیشن کا حق رکھتی ہے،سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی ، گورنر سندھ ضرور واپس آئیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 24 فروری 2013 15:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بنچوں پر اکثریتی پارٹی کا حق ہوتاہے اور اکثریتی پارٹی کا ہی اپوزیشن لیڈر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم مفاہمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں کسی سے عداوت نہیں۔ سندھ کے وزیر تعلیم کے حوالے سے ان کا کہناتھا کہ مجھے پیر مظہر الحق کے بیان کے متعلق کوئی علم نہیں لیکن انکا بیان انی جگہ مگر ہم تعلیم کو فروغ دینا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کے لئے دروازے کھلے ہیں اور اس حوالے سے پیر پگاڑا سے میری بات چیت نہیں ہورہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.