نواز شریف نے لاہور ، راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان اور شاہ محمود قریشی نے ملتان میں ووٹ کاسٹ کیا،شہباز شریف نے ماڈل ٹاوٴن لاہور ، شیخ رشید نے راولپنڈی ، عائلہ ملک نے میانوالی ، اویس مظفر نے ٹھٹھہ ، پیر مظہر نے دادو اور ایاز سومرو نے لاڑکانہ سے رائے شماری میں حصہ لیا، اسفند یارولی نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کیا
ہفتہ 11 مئی 2013 17:39
(جاری ہے)
راولپنڈی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انتخابی عمل میں اپنا حصہ ڈالا۔
ان کے مخالف ملک شکیل اعوان نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ تحریک تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک نے میانوالی میں کالا باغ ایلمینٹری بوائزسکول میں ووٹ کاسٹ کیا۔ٹھٹہ میں این اے237سے پیپلز پارٹی کے امیدوار اویس مظفر نے آبائی گاوٴں میں ووٹ ڈالا۔ سندھ کے سابق وزیر پیر مظہر نے دادو اور ایاز سومرو نے لاڑکانہ سے رائے شماری میں حصہ لیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.