سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ اشیائے ضروریہ پر ٹیکس وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، سبزیاں، گوشت، دودھ، انڈے، سرخ مرچ، مچھلی، ادویات، دالیں، پھل، پولٹری، ادرک، اناج، برف، پولٹری فیڈ، مکھن، دہی ، نمک ، آلو ، پیاز، بریڈ، نان اور دیگر بنیادی ضروری اشیاء سیلز ٹیکس سے بدستور مستثنیٰ رہیں گی،ایف بی آر کے چیئرمین انصر جاوید کی سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ اشیائے ضروریہ پر ٹیکس وصولی کی روک تھام کیلئے واضح ہدایات
بدھ 19 جون 2013 23:56
(جاری ہے)
چیئرمین ایف بی آر نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت پر تمام ایل ٹو یوز اور آئی ٹی اوز کو سیلز ٹیکس کی وصولی کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990ء کے تحت متثنیٰ اشیائے ضروریہ پر سیلز ٹیکس وصول نہ کیا جائے۔
ایف بی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ بشمول سبزیاں، گوشت، دودھ، انڈے، سرخ مرچ، مچھلی، ادویات، دالیں، پھل، پولٹری، ادرک، اناج، برف، پولٹری فیڈ، مکھن، دہی ، نمک ، آلو ، پیاز، بریڈ، نان اور دیگر بنیادی ضروری اشیاء سیلز ٹیکس سے بدستور مستثنیٰ رہیں گی۔ بیان میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافہ (16 فیصد سے 17 فیصد) سے بھی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990ء کے تحت مستثنیٰ قرار دی گئی اشیائے ضروریہ متاثر نہیں ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.