وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی ہدایات پرفیسکو ریجن میں بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ
منگل 20 اگست 2013 21:29
(جاری ہے)
یہ فیصلہ لاہور میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس میں چیف ایگزیکٹو فیسکو ڈاکٹر رانا عبدالجبار خاں ،ڈی سی او سرگودھا ،خوشاب اور بھکر نے شرکت کی ۔
اجلاس میں فیسکو میں جاری بجلی چوری کے خلاف مہم کا جائزہ لیا گیا اور ٹیموں کی کارکردگی پر اظہاراطمینان کیا گیا ۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ فیسکو ریجن کے جن اضلاع میں سیلابی صورتحال ہے وہاں اس مہم کو سیلابی حالات نارمل ہونے پر چلایا جائے گا تاکہ بجلی چوری جیسے اس مکروہ اور قومی جرم کا قلع قمع کیا جاسکے ۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.