سپریم کورٹ نے وفاقی محتسب تقرری کیس کی سماعت (کل) تک ملتوی کردی،اگر وفاقی محتسب کی تقرری کا معاملہ اتنا سادہ ہوتا تو اب تک ختم ہو چکا ہوتا،سیکرٹریوں کا لکھا کوئی صحیفہ نہیں ہوتاعدالت ،امریکہ میں تشخیص سے پتہ چلا مجھے کینسر ہے ،ڈاکٹروں نے آنے سے منع کیا تھا ،عدالت کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف بتانے کے لیے پاکستان واپس آیا ہوں،وفاقی محتسب سلمان فاروقی کا عدالت میں بیان
منگل 3 ستمبر 2013 22:54
(جاری ہے)
اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اللہ پر ایمان پختہ رکھیں۔
سلمان فاروقی کے وکیل وسیم سجاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے حکم دیا تھا کہ نگران حکومت کے پاس تقرریوں کا مینڈیٹ نہیں تھا۔الزام یہ نہیں کہ حلف برداری غلط ہوئی ہے۔ وزارت قانون کی رپورٹ میں یہ الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں۔ سلمان فاروقی کی تقرری میں کوئی شک و شبہ نہیں ہو نا چاہیے۔ قانون میں دیئے گئے طریقہ کار کو اپنایا گیا۔ اس موقع پر جسٹس ایس خواجہ نے کہا کہ آپ کے نزدیک کوئی شک و شبہ نہیں ہو گا۔ عدالت نے حقائق کو حکم ناموں کا حصہ بنایا ہے آپ حکم نامہ پڑھ لیں۔ سیکرٹریوں کا لکھا کوئی صحیفہ نہیں ہوتا۔ عدالت سے وسیم سجاد نے استدعا کی کہ وہ بہت زیادہ دیر بڑھاپے کے باعث دلائل نہیں دے سکتے۔ عدالت نے مزید سماعت (کل) تک کے لیے ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.