بنوں ، تھانہ منڈان کی حدود میں بارودی مواد کے دھماکے سے موبائل فون ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا

اتوار 6 اکتوبر 2013 21:42

بنوں(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6اکتوبر۔2013ء) بنوں تھانہ منڈان کی حدود میں بارودی مواد کے دھماکے سے موبائل فون ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات تھانہ منڈان کی حدود میں واقع موضع سرور فتح خیل میں نامعلوم ملزمان نے موبائل فون ٹاور کو اُڑانے کیلئے اس کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا جوزوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں موبائل فو ن ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

متعلقہ عنوان :