اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں خوراک اور ادویہ کا ذخیرہ ختم ہوگیا، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا،غزہ کی پٹی میں ادویہ کا بحران سنگین ہوچکاہے، ہسپتالوں میں قلت کے باعث عملے اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے ، جمال الخضری،عرب، مسلمان ممالک اور عالمی برادری فلسطینیوں کو فوری خوراک اور ادویہ فراہم کریں، فلسطینی رکن پارلیمنٹ
پیر 9 دسمبر 2013 14:45
(جاری ہے)
جمال الخضری نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈز میں مریضوں کو فراہم کی جانیوالی 140فی صد ادویہ اور سرجری وارڈ میں زیراستعمال 360اقسام کی ادویہ اور طبی سامان ختم ہوچکا ہے، جس کی فوری فراہمی کی ضرورت ہے۔
اگر یہ ادویہ بروقت اور فوری نہ مل سکیں تو شہر میں انسانی المیہ بھی رونما ہوسکتا ہے۔ فلسطینی سماجی کارکن کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کی مصرسے متصل سرحد اور رفح بارڈ کی بندش کے باعث شہرمیں بیرون ملک سے امدادی سامان خوراک اور ادویہ کی آمد کا سلسلہ بند ہے۔ عالمی برادری مصر پر بھی رفح بارڈ کھولنے کیلئے دبا ڈالے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.