پیپلز پارٹی والے پانچ میں سے ساڑھے چار سال سپریم کورٹ کے چکر لگاتے رہے کام کیا کرتے ؟ راجہ پرویز اشرف ،پیپلز پارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ، سابق وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 27 دسمبر 2013 20:46
(جاری ہے)
پانچ میں سے ساڑھے چار سال سپریم کورٹ کے چکر لگاتے رہے۔
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ شاید ہی کوئی سیاستدان ہو جس پر جھوٹے کیس نہیں بنتے ہم پر جھوٹے کیسوں کا عدالتوں میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا سیاستدان کا فورم اسمبلی کا فلور ہوتا ہے ،لیڈر آف دی ہاوٴس کا اسمبلی میں جانا ضروری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.