سندھ یونائیٹڈ پارٹی نے حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی، حکومت نے نئی بلدیاتی حلقہ بندیاں کرکے سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں میں تفریق پیدا کردی ہے ،جلال محمود شاہ کی میڈیا سے گفتگو
منگل 7 جنوری 2014 18:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل میں فریق بنایا جائے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ ہمیں سنے بغیر سندھ حکومت کی اپیل پر کوئی فیصلہ نہ دے۔
بعد ازا ں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے کہا کہ سندھ میں حلقہ بندیوں کا معاملہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان نہیں ہے بلکہ یہ پورے سندھ کے لیے مسئلہ ہے ۔سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ تاریخی تھا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں انتخابی عمل روک دیا تھا مگر فیصلہ آنے کے باوجود بھی الیکشن کمیشن اسکروٹنی کا عمل جاری رکھے ہوئے ،جو کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.