مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
بدھ 22 جنوری 2014 15:36
اکوڑہ خٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) جمعیة علماء اسلام اوردفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے عمل سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے اور کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی مجھ سے 31دسمبر صبح دس بجے ملاقات اور تفصیلی مشاورت کے بعد میں نے اللہ کی رضا اور ملک کی سلامتی اورانسانی جانوں کے تحفظ کی خاطر دوسرے ہی دن یکم جنوری سے اپنے مشن پر کام شروع کیا اورایک دن بعد دو جنوری کو مجھے حوصلہ افزاء اور مثبت جواب ملا کہ ہم مستحکم ‘بامعنی ‘پائیدار مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
میں نے اسی رات کو وزیراعظم کو پیغام دیا اور انتظار کرنے لگاکہ کسی میکنزم یا اسٹریٹجی سے مجھے آگاہ کردیا جائے گا ‘ مجھے یقین تھا کہ اس حساس ترین مسئلہ پر جناب وزیراعظم اسی رات نہیں تو دوسرے دن علی الصبح مجھے آئندہ عزائم سے آگاہ کردیں گے مگر افسوس کہ باربار رابطوں کے باوجود مکمل خاموشی طاری رہی بالآخر میں نے 15جنوری کو ایک مفصل مکتوب کے ذریعہ جناب وزیراعظم کی توجہ مبذول کرانی چاہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.