سیکیورٹی خدشات اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بائیکاٹ کے باعث کراچی میں انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی،کراچی کے 22لاکھ بچوں کی جانیں داؤ پر لگ گئیں،مہم کے حوالے سے صوبائی محکمہ صحت کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے میں ناکام ہو گیا
پیر 27 جنوری 2014 20:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 جنوری ۔2014ء) سیکورٹی خدشات اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بائیکاٹ کے باعث کراچی میں انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی ہے،جس کے باعث کراچی کے 22لاکھ بچوں کی جانیں داؤ پر لگ گئی ہیں ۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق رواں برس کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کیے جانے کے بارے میں صوبائی محکمہ صحت کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے میں ناکام ہو گیا ہے ۔
گزشتہ منگل کوپولیو رضاکاروں پر حملے کے بعد ملتوی کی جانے انسداد پولیو مہم پیرسے دوبارہ شروع کی جانی تھی تاہم خفیہ اداروں کی جانب سے سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے اور صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے ویکسی نیٹرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سیکورٹی فراہم نہ کیے جانے کے باعث پیرکوانسدادپولیو شروع نہیں ہوسکی اور نہ ہی اس ضمن میں کوئی پلان مرتب کیا جا سکا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.