نمک ،مرغن غذائیں اور ذہنی تناؤ،بلند فشار خون کا سبب
بدھ 5 فروری 2014 13:54
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء)طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں 18 فیصد نوجوان بلند فشار خون کی بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ذیابیطس اور امراض قلب سمیت صحت کے کئی مسائل ہولناک صورت حال اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
طبی ماہرین کے مطابق نمک اور مرغن غذاؤں کا بڑھتا ہو ا استعمال ،ذہنی تناؤاور موٹاپا بلند فشار خون کی بنیادی وجوہات ہیں۔
بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے انسان ذیابیطس اور امراض قلب سمیت صحت کے دیگر عارضوں میں مبتلاہو جاتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں کی 18 فیصد آبادی اور 45 سال عمر کے 35 فیصد افراد بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق،، خوراک اعتدال اور ورزش کو معمول بنالیا جائے تو کئی بیماریوں سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
-
رواں مالی سال 9 ماہ میں بڑی صنتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
اڈیالہ سے آنیوالی اطلاعات پریشان کن ہیں، علی زیدی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دےدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.