طالبان کمیٹی کی وزیرا عظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کامطالبہ ہم تک نہیں پہنچا ،آئیگا تو فیصلہ کرینگے ‘ پرویز رشید،ہم امن کی تلاش میں نکلے ہیں ہمیں اسکی منزل پر پہنچنا ہے ،گفتگو شروع ہوئے دو تین روز بعد نتائج کیلئے بیتابی اچھی بات نہیں ،سب پاکستان کے عدالتی نظام سے واقف ہیں کوئی بھی اس میں مداخلت نہیں کر سکتا ‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 8 فروری 2014 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی ابھی تک طالبان کی نامزد کردہ کمیٹی کی وزیرا عظم ،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کامطالبہ لے کر نہیں آئی ایسا مطالبہ آیا تو فیصلہ کرینگے ، ہم امن کی تلاش میں نکلے ہیں اور ہمیں اسکی منزل پر پہنچنا ہے لیکن گفتگو شروع ہوئے دو تین روز بعد نتائج کیلئے بیتابی اچھی بات نہیں ،سب پاکستان کے عدالتی نظام سے واقف ہیں کوئی بھی اس میں مداخلت نہیں کر سکتا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پرویزرشید نے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ طالبان اور حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لئے کمیٹیاں بنائی گئی ہیں اور ہمیں انہیں گفتگو کے لئے موقع دینا چاہیے ، آپ کو سوالات اور مجھے جواب دے کر اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.