آئی جی خیبر پختونخوا پر حملے کی کوشش ناکام،طالبان کمانڈر ساتھیوں سمیت گرفتار
بدھ 26 فروری 2014 12:16
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) پولیس اور حساس اداروں نے آئی جی خیبرپختونخوا اور اعلیٰ پولیس حکام پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے طالبان کمانڈر قاری انس کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق طالبان کمانڈر قاری انس عرف ابوموسیٰ صوابی انٹرچینج کے قریب گھات لگائے بیٹھے تھے ، اطلاع ملنے پر پولیس اور حساس اداروں کے اہل کاروں نے آپریشن کر کے طالبان کمانڈر قاری انس کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ کے جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملزمان صوابی انٹرچینج سے گزرنے والے آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام کو نشانہ بنانے کی منصوبہ کررہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.