کراچی کے لوگ خوف کی زندگی بسر کر رہے ہیں ،عوام کو امن کا پیغام دینا چاہتا ہوں‘ عبد الستار ایدھی،عوام سے اپیل ہے شہر میں امن قائم کرو، انسان بنو اور انسان بنا ؤتاکہ ہر کوئی پر امن زندگی گزار سکے
بدھ 26 فروری 2014 20:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26 فروری ۔2014ء) سماجی رہنما عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ شہر کے لوگ خوف کی زندگی بسر کر رہے ہیں ایسے حالات میں عوام کو امن کا پیغام دینا چاہتا ہوں۔
(جاری ہے)
بولٹن مارکیٹ سے مزار قائد اور پھر بولٹن مارکیٹ تک نکالی جانے والی امن ریلی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عبدالستار ایدھی کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری خوف کی زندگی گزار رہے ہیں، جب لوگ صبح اپنے گھروں سے کام کے لئے نکلتے ہیں تو کسی کو پتہ نہیں ہوتا کہ وہ شام کو واپس اپنے گھر پہنچے گا بھی کہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ نہ تو حکومتی عہدیدار ہوں اور نہ ہی پولیس اہلکار میرا کام تو صرف لوگوں کو امن کا پیغام پہنچانا ہے۔عبدالستار ایدھی کا کہنا تھا کہ عوام سے اپیل ہے کہ شہر میں امن قائم کرو، انسان بنو اور انسان بنا ؤتاکہ ہر کوئی پر امن زندگی گزار سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.