پولیو ورکرز کو نشانہ بنانے کے واقعات ڈاکٹر شکیل آفریدی کی وجہ سے پیش آئے ، صورتحال بہتر بنائینگے ، عمران خان ،سب سے زیادہ پولیو کیس شمالی وزیرستان سے سامنے آرہے ہیں ،حکومت کو طالبان سے مذاکرات میں انسداد پولیو مہم کا معاملہ بھی رکھنا چاہیے ، وزیر داخلہ اور وزیر اعظم سے بات کرونگا ، میڈیا سے گفتگو
بدھ 12 مارچ 2014 20:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے اگلے مرحلے میں شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم پر طالبان کی پابندی کا معاملہ اٹھایا جائے ،پولیو ورکرز کو نشانہ بنانے کے واقعات ڈاکٹر شکیل آفریدی کی وجہ سے پیش آئے ، صورتحال بہتر بنائینگے ، سب سے زیادہ پولیو کیس شمالی وزیرستان سے سامنے آرہے ہیں ،حکومت کو طالبان سے مذاکرات میں انسداد پولیو مہم کا معاملہ بھی رکھنا چاہیے ، وزیر داخلہ اور وزیر اعظم سے بات کرونگا۔
بدھ کو عالمی ادارئے صحت کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مارگرٹ چین نے عمران خان سے اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ذرائع کے مطابق عالمی ادارئے صحت کے نمائندوں نے عمران خان سے درخواست کی کہ قیامِ امن کیلئے طالبان کیساتھ مذاکرات میں شمالی وزیرستان میں انسدادِ پولیو مہم کے خلاف پابندی اٹھائے جانے کو ان مذاکرات کا حصہ بنایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.