آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں( کل)کو دو وارم اپ میچز کھیلے جائینگے،پہلے میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ،دوسرے میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی
اتوار 16 مارچ 2014 18:18
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں (کل)پیر کودو وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈجبکہ دوسرے میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔شیڈول کیمطابق دونوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلے جائیں گے۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے شیڈول کے مطابق ( منگل )کو مزید دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے جس میں انگلینڈ اورویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔
19 مارچ کو آخری چار وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے۔ جن میں آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ‘سری لنکا ،ویسٹ انڈیز‘ انگلینڈ ،بھارت جبکہ پاکستان جنوبی افریقہ سے مقابلے کے لئے میدان میں اترے گی ۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ٹین مرحلے کا آغاز 21 مارچ سے ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.