ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال واکر کی فلم ”برک مینشنز“ کا ٹریلر جاری‘ فلم 25 اپریل کو ریلیز ہوگی
ہفتہ 22 مارچ 2014 22:03
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) گذشتہ سال خطرناک کار حادثے میں موت کا شکار ہونے والے معروف بالی ووڈ فلم اداکار پال واکر کی آخری فلموں میں سے ایک فلم ”برک مینشنز“ کا ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار کامیلی ڈیلامیری کی یہ کرائم ایکشن فلم 2004ء میں بننے والی فرنچ مووی کا ریمیک ہے جس میں پال واکر ایک پولیس اہلکار کے روپ میں ایک ایسے دہشت گرد گروہ کا پیچھا کرتے نظر آرہے ہیں جو خفیہ طور پر خطرناک نیوٹران بم کی تیاری میں مصروف ہے۔
مار دھاڑ اور تھرل سے بھرپور اس کرائم فلم میں پال واکر اپنے روایتی انداز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پال واکر کے علاوہ رابرٹ میالٹ اور آر زیڈ اے“ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم 25 اپریل کو سینماء گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.