پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ، صدر ممنون حسین
جمعہ 4 اپریل 2014 19:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ، تجارت اور معیشت کے میدان میں باہمی تعاون کو وسعت دینے کی نئی راہیں تلاش کرنے کیلئے دونوں اطراف کو مربوط کوششیں کرنی چاہئیں ،پارلیمانی وفود میں باقاعدہ تبادلوں سے عوامی سطحوں پر روابط کو تقویت دینے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر افہام و تفہیم پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
وہ ارجنٹائن کے وفاقی سیکرٹری خارجہ امور ایڈورڈ انتونیو زوین سے گفتگو کررہے تھے پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر روڈولفو مارٹن سراویا اور ارجنٹائن کی وزارت خارجہ امور کے سفیر سلیسٹے کوچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صدر نے کہا کہ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات استوار ہیں تاہم باہمی تجارت اور اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.