مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘ محمد شہباز شریف،بھارت کیساتھ کشمیر سمیت تمام متنازع امور بامقصد بات چیت سے حل کرنے کی ضرورت ہے‘ وزیراعلیٰ پنجاب
جمعہ 4 اپریل 2014 20:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، پاکستان خطے کے تمام ممالک سے بہترین دوستانہ تعلقات چاہتا ہے،بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام متنازع امور بامقصد بات چیت سے حل کرنے کی ضرورت ہے-پاکستان اور بھارت کو ماضی سے نکل کر آگے بڑھنا ہے ۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک ساؤتھ ایشیاسینٹر کے شجاع نوازسے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعہ کے روز یہاں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک بھارت تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیرآبپاشی یاور زمان ، صوبائی وزیر صنعت محمد شفیق، ایم پی اے ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، سیکرٹری صنعت، سیکرٹری اطلاعات، چیئرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.