اقبال محمود آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفیکیشن جاری
پیر 7 اپریل 2014 19:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے انسپکٹر جنرل سندھ کیلئے اقبال محمود کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقبال محمود کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ شاہد ندیم بلوچ 20 فروری کو آئی جی سندھ کےعہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے تھے جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی اقبال محمود قائم مقام آئی جی کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔ عدالت نے 21 مارچ 2014ء کو ’’کراچی بدامنی کیس‘‘ کی سماعت کرتے ہوئے سات روز میں آئی جی سندھ کی تقرری کا حکم دیا تھا لیکن یہ مدت 29 مارچ کو ختم ہو گئی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.