اسلام آباد دھماکے کے بعد چوہدری نثار کے پاس وزیر داخلہ کے عہدے پر فائز رہنے کا کوئی جواز نہیں ،علامہ طاہر اشرفی
جمعرات 10 اپریل 2014 16:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہاہے کہ اسلام آباد دھماکے کے بعد چوہدری نثار کے پاس وزیر داخلہ کے عہدے پر فائز رہنے کا کوئی جواز نہیں،اسلام آباد میں دھماکے سے ہلاکتوں کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، اپنی حکومت کے ساتھ ساتھ ملک کو بھی تباہ کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں انہوں نے میڈیا پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان جب دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں تو ان کا بیان قبول کرلیا جاتا ہے، جب وہ لاتعلقی کا اظہار کررہے ہیں تو نہیں مانا جارہا، یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے سبزی منڈی دھماکے کی ذمہ داری قبول کی اس پر بات کرنے کو کوئی تیار نہیں۔
علامہ طاہر اشرفی نے کہاکہ پاکستانی پرچم جلانے، معصوم لوگوں کو قتل کرنے اور فوجیوں کے گلے کاٹنے والے سب غدار وطن ہیں، کنڑ اور نورستان میں افغان انٹیلی جنس، امریکا اور بھارت نے پاکستان کیخلاف دنیا بھر سے دہشت گردوں کو جمع کیا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.