پاکستان کی سلامتی ‘بقاء اور تحفظ کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،پاک فوج پر جس قدر فخر کریں وہ کم ہیں‘ چوہدری محمد سرور ،مذاکرات کے نتیجے میں ایک مثبت اور پائیدار حل بہت جلد نکل آئیگا، جو شر پسندعناصر مذاکرات کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہونگے ،کسی بھی ملک اور حکومت کے امیج کو سنوارنے اور نکھارنے میں سول افسران کا کردار بہت اہم ہے‘ گورنر پنجاب کا تقریب سے خطاب /میڈیا سے گفتگو
جمعہ 11 اپریل 2014 19:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک اور حکومت کے امیج کو سنوارنے اور نکھارنے میں سول افسران کا کردار بہت اہم ہے،بیورو کریسی کا بنیادی فرض یہ ہے کہ وہ عام آدمی کے حقوق کا خیال رکھے اور عوام کو یہ تاثر ملنا چاہیے کہ اُن کی مشکلات کے ازالے کے لئے یہ افسران عملی طور پر کام کررہے ہیں۔
اِن خیالات کا اظہار انہوں نے آج نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہومیں17th گریجوایٹ آف مڈکیریئر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ آپ ریاست کے ملازم ہیں اور ریاست عبارت ہوتی ہے عوام سے ، اس لیے آپ کی اولین ترجیح عوام ہی ہونی چاہیے۔ انہو ں نے کہا کہ آپ اس وقت تک عوام کے ذہنوں اور دماغوں کو نہیں جیت سکتے جب تک آپ کا رویہ اُن سے دوستانہ ، برادرانہ اور ہمدردانہ نہ ہو۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.