معین خان کے بطور ہیڈ کوچ دو ماہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر بننے کے قوی امکان، پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس (کل) چیئرمین نجم سیٹھی کی سربراہی میں منعقد ہوگا، اہم فیصلے متوقع ،پی سی بی کے وقار یونس اور معین سے رابطے وقار یونس کو اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے ،ذرائع
اتوار 13 اپریل 2014 20:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر معین خان کے بطور ہیڈ کوچ دو ماہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد چیف سلیکٹر بننے کے قوی امکان ہے۔با وثوق ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس پیر کو چیئرمین نجم سیٹھی کی سربراہی میں منعقد ہونے ہوگا جو انتخاب عالم، ہارون الرشید، ذاکر خان، سبحان احمد پی سی بی تھنک ٹینک پر مشتمل ہو گا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
معین کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور انہیں چیف سلیکٹر کا عہدہ مل جانے کے روشن امکانات ہیں جو ٹیسٹ وکٹ کیپر راشد لطیف کے اس عہدے پر تعیناتی کے انکار سے اب تک خالی ہے۔راشد کو پی سی بی نے پہلی اپریل کو بطور چیف سلیکٹر ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا، تاہم انہوں نے پی سی بی کا آگاہ کر دیا تھا کہ وہ اس پوسٹ کو قبول نہیں کریں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.