حکومت اور طالبان دونوں کو اختیار اپنی مذاکراتی کمیٹیوں سے کو تبدیل کرنے کا اختیار ہے، پروفیسر ابراہیم ،حکومت نے پہلے بھی مذاکراتی کمیٹی کو تبدیل کیا تھا اگر اب بھی چاہے تو کمیٹی تبدیل کر سکتی ہے، براہ راست مذاکرات کے اگلے دور میں دو نوں فریقوں کا قابل قبول جگہ کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا جسکی وجہ سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے میں تاخیر ہوگئی ،میڈیاسے بات چیت
ہفتہ 10 مئی 2014 20:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر اور طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان دونوں کو اختیار ہے کہ اگر وہ اپنی مذاکراتی کمیٹیوں سے مطمئن نہیں تو اُانہیں تبدیل کر دیں حکومت نے پہلے بھی مذاکراتی کمیٹی کو تبدیل کیا تھا اور اگر اب بھی وہ چاہے تو وہ اپنی کمیٹی تبدیل کر سکتی ہے اور اسی طرح طالبان کو بھی یہ اختیار حاصل ہے اور اگر وہ ہماری جگہ کوئی اور کمیٹی بنانا چاہے تو ہمیں اُن کا فیصلہ بخوشی قبول ہوگا ۔
تاہم انہوں نے کہا کہ طالبان نے اُنہیں پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی موجودہ مذاکراتی کمیٹی سے پوری طرح مطمئن ہے ۔طالبا ن ، حکومت مذاکرات کے براہ راست مذاکرات کے اگلے دور میں دو نوں فریقوں کو قابل قبول جگہ کا تعین ابھی تک نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے میں تاخیر ہوگئی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ جنگ: امریکہ میں مظاہرین کے خلاف ’طاقت کے استعمال‘ پر تشویش
-
اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر اتفاق کریں، گوتریش کی اپیل
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.