ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرینگے ‘ نواز شریف، ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ،تقریب سے خطاب ،وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں اتفاق جامع مسجد کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کیا
ہفتہ 10 مئی 2014 21:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں اتفاق جامع مسجد کے توسیعی منصوبے کاافتتاح کیا۔افتتاح کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے نمازیوں کے ہمراہ مسجد کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ملک کی سلامتی ، ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مزید ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہوں اور عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.