کراچی اور لاہور کے مختلف حصوں میں گندے نالوں سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ،ماحولیاتی نمونے کا مثبت آنا ظاہر کرتا ہے کہ لاہور میں وائرس گردش کر رہا ہے ، ڈبلیو ایچ او
منگل 13 مئی 2014 22:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) کراچی اور لاہور کے مختلف حصوں میں گندے نالوں سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔پولیو پر وزیر اعظم کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے منگل کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اپریل میں لاہور کے ایک مرکزی پمپنگ سٹیشن جبکہ کراچی کے علاقوں گڈاپ اور گلشن اقبال سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ۔
اس سے پہلے عائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت وزیر اعظم کی پولیو نگرانی اور رابطہ کار سیل کا اجلاس منعقد ہوا، جہاں سٹیک ہولڈرز کو ان رپورٹس کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔تاہم عائشہ کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور کے حوالے سے تشویش اس لیے لاحق نہیں کیونکہ شہر میں اب تک کوئی پولیو کیس سامنے نہیں آیا۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں پولیو کیس سامنے نہ آنے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں کی آبادی میں اس وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.